سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 22:49
(جاری ہے)
روہڑی میں ایکسائز ٹیم نے کارروائی کرتیہوئے ایک ملزم شیر محمد عرف شیرو بندھانی کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 500 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
نوابشاہ میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ایک ملزم وقار رند 29 لٹر دیسی شراب ، جبکہ سکرنڈ میں ملزم رامچند کو 20 لٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول، ٹرانسپورٹ و ما س ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ منشیات سے پاک مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، منشیات فروش معاشرے کے لئے ناسور ہیں، ان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔انہوں نے کہا کہ منشیات فروش کسی نرمی کی توقع نہ رکھیں، حکومت قانون کی بھرپور طاقت سے ان کو گرفت میں لائے گی۔ #مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.