ممبر چیف منسٹر بلوچستان معائنہ ٹیم کا بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے اور فیکٹ فائنڈنگ کیلئےمختلف جگہوں کا دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 19:40
(جاری ہے)
منظور حسین نے مزید کہا کہ کمیٹی کوئٹہ شہر میں گزشتہ تین سالوں کے دوران سڑکوں اور سیوریج سے متعلق تمام ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کرے گی اور اربن فلڈنگ کو روکنے کے لیے اقدامات بھی تجویز کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کمیٹی کو متعلقہ محکموں،دفاتر اور افسران کی طرف سے متعلقہ ریکارڈ اور عملے تک مکمل رسائی دی گئی ہے تاکہ ہم ایک جامع فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کر سکیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے 15 اپریلکو کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ اور عوام کو پہنچے والے نقصانات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی تھی جس نے اسی روز سے بارش سے ہونے والے نقصانات اور اربن فلڈنگ کے وجوہات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرنا شروع کردیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.