ایف بی آر ٹیم کا شہر بھر میں نان سٹیمپ اورنان ٹیکس پیڈ دکانداروں کے خلاف کاروائی ،سگریٹ ضبط کرلیں

اتوار 21 اپریل 2024 16:40

عارف والا 21 اپریل (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2024ء) ایف بی آر ٹیم کا شہر بھر میں نان سٹیمپ اورنان ٹیکس پیڈ دکانداروں کے خلاف کاروائی سگریٹ ضبط کرلیں ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کے سپروائزر توقیر خالق اور انسپکٹر ایف بی آر لیاقت علی نے ٹیم کے ہمراہ عارفوالا شہر کے مختلف بازاروں میں سگریٹ فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نان سٹیمپ اور نان ٹیکس پیڈ سگریٹ برآمد کرکے ضبط کرلیں ایف بی آر کے سپروائزر توقیرخالق نے کہا کہ سگریٹ کی فروخت اور اسکو رکھنا جرم ہے آئندہ کسی بھی دکان پر نان سٹیمپ اورنان ٹیکس پیڈسگریٹ برآمد ہواتو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔\378

متعلقہ عنوان :