اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں،252کلو منشیات برآمد کر کے 8ملزمان گرفتار کر لیے
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
پیر 22 اپریل 2024 14:04
(جاری ہے)
ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر آفس میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 470نشہ آور گولیاں برآمد، پنڈی بھٹیاں میں موٹر وے پولیس کے تعاون سے ملزم سے 78کلو افیون اور 73.2 کلو چرس برآمد، رنگ روڈ پشاور کے قریب دو ملزمان سے 56.4 کلو چرس اور 15.6 کلو افیون برآمد، سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب خاتون سے 1.2کلو افیون اور 10.8 کلو چرس برآمد، آئی جے پی روڈ اسلام آباد پر 3 ملزمان سے 7.2 کلو چرس برآمد ، کالا شاہ کاکو موٹر وے ٹول پلازہ لاہور کے قریب ملزم سے 3.6کلو چرس، 1.2کلو افیون اور 1.4کلو ہیروئن برآمد اور رنگ روڈ پشاور پر کوریئر آفس میں اسلام آباد بھیجے جانے والے پارسل سے 4.8کلو چرس برآمد ہوئی ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.