دنیا بھر سمیت پاکستان میں کتاب کا عالمی دن23 اپریل کو منایا جائے گا
پیر 22 اپریل 2024 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم لائبریری پاکستان کے دل لاہور میں واقع ہے جسے کتابوں کا وائیٹ ہاوس بھی کہا جاتا ہے جو اپنے خوبصورت ماحول اور بہترین خدمات کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے،اس میں کتاب دوست اتنے لوگ آتے ہیں کہ اتنی بڑی عمارت ہونے کے باوجود قارئین کو بیٹھنے کے لیے جگہ نہیں ملتی۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب کاشف منظور ایک کتاب دوست شخصیت ہیں، ان کی خصوصی کاوش سے قارئین کے لیے ان کی دلچسپی اور ضروریات کے مطابق کتب کی خریداری کا سلسلہ شروع ہے،یہی وجہ ہے کہ اگر آپ قائد اعظم لائبریری لاہور کا وزٹ کریں تو صوبہ بلوچستان،سندھ،خیبر پختونخواہ اور پورے پنجاب سے قارئین قائد اعظم لائبریری میں مطالعہ کی پیاس بجھاتے نظر آئیں گے۔ملک شیر افضل نے کہا کہ قائداعظم لائبریری کی ایک خاصیت ہے کہ یہ ریسرچ اینڈ ریفرنس لائبریری ہونے کے ساتھ ساتھ پبلک لائبریری ہونے کا بھی درجہ رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں کتاب کی صنعت کو مراعات دی جائیں اور کاغذ کو سستا،پبلشرز اور مصنف کی حوصلہ افزائی کی جائے تو کتاب سے دوستی کو بڑھایا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.