عاقب اللہ خان سے سول سیکرٹریٹ پشاور میں مختلف وفود کی ملاقاتیں
انصاف کی فراہمی و عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، صوبائی وزیر آبپاشی
منگل 23 اپریل 2024 03:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ پشاور دفتر میں مختلف وفود سے ملاقاتوں کے دوران کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے حالیہ بارشوں و سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کیلئے بھی متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ حلقہ نیابت سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل یقینی بنا رہے ہیں۔ ترقیاتی پروگرامز کے حوالے سے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاسی اثر رسوخ و اقرباء پروری کے روایات ختم ہو رہی ہیں، صرف اجتماعی نوعیت کے منصوبوں کو فوقیت دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.