Live Updates

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ

منگل 23 اپریل 2024 13:11

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے  میں لاہور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں صدر ابراہیم رئیسی مزار اقبال پر حاضری دیں گے اور گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات