سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
منگل 23 اپریل 2024 20:59
(جاری ہے)
واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ریاست گجرات سے گرفتار کرلیا تھا، دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے بتایا جارہا ہے جو سلمان خان کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کرچکا ہے۔
ممبئی پولیس سپر اسٹار کے گھر کے باہر پیش آنے والے اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں نئے نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمان کو سلمان خان کے گھر کے باہر 10 رائونڈز چلانے کے احکامات ملے تھے، انکے پاس دو پستول تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فائرنگ کے اس واقعے کے بعد ریاست گجرات کے علاقے سورت میں دریائے تاپی میں اپنے پستول پھینک دیئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.