آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے

15مختلف کیٹیگری میں انفرادی اور کمیونٹی آرگنائزیشن کو ایوارڈ دیے گئے

khalid rehman bhatti خالدالرحمن بھٹی بدھ 24 اپریل 2024 22:39

آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ ..
کوئنز لیںڈ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اپریل۔2024ء) آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ’معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے 15 مختلف کیٹیگری میں انفرادی اور کمیونٹی آرگنا.زیشن کو ایوارڈ دیے گیے۔ ایوارڈ کے لیے مشہور نعت خواں سید ندیم رضا سرور کو 2 ایوارڈ دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ایک ایوارڈ اپنا عید ایوارڈ اور دوسرا ایوارڈ آسٹریلین اور پاکستانی اسٹار ایوارڈ تھا جو دونوں کمیونٹی کے اشتراک سے دیا تقربیب میں عید کی خوشی کا ماحول تھا ’جس میں مختلف شعبوں میں افراد اور تنظیموں کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ دیا ایوار ڈ لینے والوں نے اپنے اپنے شعبوں میں انمٹ نقو ش چھوڑے ہیں جامع اور ہم آہنگ کمیونٹی نبانے میں ایسے لوگوں اور اداروں کی لگن اور عز م شامل ہے آج معاشرے میں مذہبی ’زبانی اتحاد اس بات کی دلیل ہے کہ معاشرتی منافرت کو ختم کرنے میں ایسے ادرارے اور منفرد لوگوں کی کوششیں شامل ہیں اپنا چیمپن ایوراڈ معزور افراد کا ایوارڈ قاری ناصر کو دیا جو بینا.ی سے محروم ہیں اور علی محمد کو دیا گیا جو جسمانی معزوری کی وجہ سے وہیل چیر استعمال کرتے ہیں اپنا بہودی خواتین افرا د ریتا انوری ’جن کا تعلق افغانستان ’پنکی سنگھ اور منجو جن کا تعلق ہندوستا ن سے اپنکی سنگھ اس سال پارلیمنٹ کے الیکشن میں حصہ لے رہی ہے ’انعم خان کو انکی معاشرتی خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا گیا ’انعم خان ایک خاتون بزنسس ومین ہیں اور خصوصی طور پر اس تقریب کی منعقد ہونے میں انکی کمپنی فیس ٹو فیس کی مدد شامل ہے اپنا مذہبی ہم آہنگی ایوراڈ ’احمد آباد سے تعلق رکھنے والے علی قادری اور عرب سے تعلق رکھنے والے حسین گوس کو د,یے ’ جن کی خدمات برسبین میں مذہبی نفرت ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اپنا لونگ ٹا,م سروس ایوارڈ ’پاکستان کے تعلق رکھنے اولے ملیشیا ے تعلق رکھنے والے لویس لی اوم کو دیا ’و اپنی مسلسل خدمات کی وجہ سے جانے جاتے تھے اپنا کمپونٹی چیمپن ایوارڈ مشہور بزنس مین ظفر خان ’سا,وتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے حبیب جمال اور ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ناظر حسین کو انکی خدمات کے اعتراف کے لیے دیا اپنا میڈیا خدمات ایوارڈ ’آسڑیلیا کے مشہور چینل ایس بی ایس اور انڈوز ٹی وی کو دیے گیے اپنا کیمونٹی بہتری ایوارڈ ’اسلامک شعیہ کونسل ’مشہور کمیونٹی لیڈر خالد بھٹی ’حافظ عبدل رشید ’سکھ کمینو نی کے لیڈر خالصہ گرجیت سنگھ بین اور پاکستان ہریٹیج سوسا’ٹی کے صدر ڈاکٹر شبیر احمد اور ڈاکٹراشتیاق رشید کوے انکی خدمات کے لیے گیے اپنا مذہبی ہم آہنگی ایوارڈ مشہور عالم دین امام عزیر اکبر ’ایری ہیبر صدر یہودی ایسوایش ’چرچ آف جیسس ’ ڈیوڈ بیکر قینونلسیڈ چرچ ٹوگیدر ’ آریا سماج مندر سے جتندرا دیو ’یہ ایوراڈ تمام آگناتزیشن کو انکی مذہبی آہنگی کی خدمات پر دیا اپنا یوتھ لیڈرشپ ایوارڈ ’امین نعمن جو پاکستانی ہاکی ٹیم میں اذلان شاہ کپ میں کھیل چکے تھے ’ علی قاسمی جن کا تعلق ہزارہ سے ہے علی نصر جو آسڑیلین پاکستانی ہیں جنہوں نے قینولنیڈ کرکٹ کی 2023 سیزن میں دو سینچری اور سیزن میں سب سے ذیادہ رنز بنا یے ’’ان تمام نوجوانوں کو انکی کامیابیوں پر انعام دیے اپناتعلیمی بہتری ایوراڈ ’اردو فورم ’جو برسبین میں اردو زبان کے فروغ ’اپسا انڈوز پنجابی صاحت اکیڈمی کو انکی پنجابی زبانی خدمات ’ماجھا یوتھ کلب برسبین کو انکی کلچرل خدمات ’یو ای ایم ای اے نے تعلمی میدان میں خدمات پیش کی؛ ان تمام ایسوایشن کو ان کی خدمات کی لیے ایوارڈ دیے اپنا ملٹی کلچرل ایوارڈ فیڈریشن آف سری لنکا کو دیا گیا جن کی خدمات کو نے سری لنکن کلچراور دیگر ممالک کے گلچرکے فروغ میں اہم کردار اداکیا اس ایوراڈ کا مقصد معاشرے کی بہتری کے لیے مل جل کر کام کرنا ’اور اپنی ملک پاکستان کا نام روشن کرنا ’تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سے خصوصی تشریف لیے مشہور نوحہ ’منقبت خواں جناب ندیم رضا سرور تھے جن کو انکی مذہبی خدمات پر آسڑیلین پاکستانی کی جانب سے تمغہ خدمات دیا گیا سینٹر پال اسکار ’ممبر آف پارلیمنٹ پیٹر رسو’لیوں پاور ’میر جان ریون کو نسلر ٹریسا لین کو ’اپنا کمیونٹی چیمپن ایوارڈ دیے گیے جان ریون جو لوگن کونسل کے پہلے نوجوان مئیئر بنے انکی کامیابی کو آسڑیلین ترانے اور سید ندیم سرور کی امد پر تمام شرکاء نے انکا کھڑے ہو کر استقبال کیا ، اور پاکستانی ترانے سے آسڑیلیا میں پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی کو نمایاں کیا۔