جلد بحران پر قابو پا لیں گے، آنے والے دنوں میں ملک کی ترقی دیکھیں گے، گورنرسندھ
جمعرات 25 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت معاشی چیلنجز کا بھی مقابلہ کر ر ہی ہیں،بیرونی سرمایہ کاری تمام سازشوں کا جواب دینے کے لیے کافی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ تجوری ہائٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساری زندگی کوئی کسی سیٹ پر نہیں رہتا،میرا وعدہ ہے کہ میرے سارے اینیشیٹو جاری رہیں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم پر سندھ گورنمنٹ کام کررہی ہے اس حوالے سے آئی جی اور سی ایم سے بات ہوئی ہے، ایک سال کے اندر سیف سٹی پروجیکٹ مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ کے دوران مارے گئے لوگوں کے لواحقین سے معذرت چاہتا ہوں،ٹارگٹ کلنگ کا شکار لوگوں کی مالی مدد بھی کی ہے،لوگوں کو پہلے سے کہی زیادہ ہماری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری آرہی ہے،آنے والے دنوں میں ملک کی ترقی دیکھیں گے،جلد ملک کے بحران پر قابو پا لیں گے۔ تقریب میں چالیس افراد کو ما لی امداد کے چیک دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.