ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 26 اپریل 2024 20:05
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 44 ڈی آئی خان سے فیصل امین خان، این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک ، این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن)کے رشید احمد خان ،پی پی 36 وزیرآباد سے مسلم لیگ (ن)کے عدنان افضل چٹھہ ، پی پی 54 نارووال سے مسلم لیگ (ن)کے احمد اقبال چودھری، پی پی 93 بھکر سے مسلم لیگ (ن)کے سعید اکبر خان ، پی پی 139 شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن)کے رانا افضال حسین کامیاب قرار پائے گئے۔
پی پی 147 لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے محمد ریاض ،پی پی 149 سے آئی پی پی کے محمد شعیب صدیقی ، پی پی 158 مسلم لیگ (ن)کے چودھری محمد نواز ، پی پی 164 لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے راشد منہاس ،پی پی 266 رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے ممتاز علی ،پی پی290 ڈی جی خان سے مسلم لیگ (ن)کے علی احمد خان لغاری ، پی کے 91 کوہاٹ کی نشست پر سنی اتحاد کونسل کے دائود شاہ کو بھی کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.