Na-132 - Urdu News
این اے132 ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمرایم پی اے سلطان طارق باجوہ کو پارلیمانی سیکریٹری برائے ہاؤسنگ مقررکردیا
ہفتہ 31 اگست 2024 - -
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن)کے علی پرویز ملک ، این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن)کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
’ہم کام کریں گے اور کرتے رہیں گے ہمارا کام بولے گا‘
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ضمنی انتخابات میں کامیاب ن لیگی امیدواروں کو مبارکباد
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن؛ ن لیگ نے 2 قومی اور 9 صوبائی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مار لیا
قومی اسمبلی کی 5 نشستوں میں سے مسلم لیگ ن نے 2 جب کہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 -
-
ضمنی الیکشن میں زیادہ تر نشستوں پر حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کو برتری حاصل
قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی 12 میں سے 8 نشستوں پر ن لیگ آگے
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی کے ایک حلقے کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے نام پر تماشہ لگا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہ کرا سکا، چیئرمین پی ٹی آئی
عوام کو بانی پی ٹی آئی سے دور رکھنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
’بیلٹ باکسز میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے گئے‘ ثمیرہ الہٰی کا الزام
پولنگ عملے کے پاس موجود بیلٹ پیپر پر پرچیاں کم کاٹی گئیں، پولنگ سٹیشنوں پر تالا لگا کر باہر پولیس بیٹھی رہی۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ہمشیرہ کا بیان
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، کہیں ن لیگ کہیں پی ٹی آئی آگے
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہا
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہی
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 -
-
ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ
تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا بیان
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخاب ، ملک محمد احمد خان نے این اے 132 قصور میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات : پنجاب میں موبائل فون اور فورجی سروس کی بندش پری پول دھاندلی ہے.تحریک انصاف ‘لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی قومی اسمبلی کی خالی کی گئی نشست این اے148ملتان پر الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق ضمنی الیکشن 15مئی کو ہوگا
میاں محمد ندیم اتوار 21 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کا ریٹرننگ افسران سے خالی فارم 45 پر دستخط لیے جانے کا الزام
آر اوز سے خالی فارم 45 پر پہلے ہی دستخط لے لیے گئے ہیں، جنہوں نے دستخط نہیں کیے انہیں مارا پیٹا گیا۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کا بیان
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن، لاہور اور شیخوپورہ میں ن لیگ و پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم
لاہور سے پولیس نے 4 کارکنوں کو حراست میں لے کر چھوڑ دیا، شیخوپورہ میں پولنگ روکنی پڑ گئی
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر پولنگ جاری
صبح 8 بجے شروع ہونے والی ووٹنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کردیا
مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کئے گئے ہیں. ترجمان الیکشن کمیشن
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
ضمنی الیکشن کے دوران 21 اور 22 اپریل کو بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، پی ٹی اے اعلامیہ
محمد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
9 مئی کے بعد ہر ڈی پی او ڈی سی او فرعون بنا ہوا ہے،پنجاب میں پولیس والے جانور بن گئے، پاکستانیوں کے گھروں میں جانوروں کی طرح گھسے، شیر افضل مروت
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
Latest News about Na-132 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-132. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.