شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست

جمعہ 26 اپریل 2024 21:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف کاونٹر ٹیریریزم ڈیپارٹمنٹ سندھ آصف اعجاز شیخ نے شہری کو اغوا کرکے بھتہ طلب کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز کو نوکری سے برخاست کردیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف تھانہ ٹیپوسلطان میں مقدمہ درج تھا جن کو انکوائری کے ملوث پائے جانے پر چاروں اہلکاروں برطرف کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :