بی جے پی نے دلت شخص کو میئر کی کرسی پر بیٹھنے سے روکنے کیلئے ایم سی انتخابات ملتوی کروائے، عام آدمی پارٹی
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:39
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ آئین ہمیں حق دیتا ہے کہ کوئی دلت بھی پانچ برس میں ایک مرتبہ میئر کی کرسی پر بیٹھے ، لیکن دلت مخالف ذہنیت کے حال بی جے پی کے لوگوں نے آئین کو نظر انداز کرتے ہوئے دلت کو کرسی پر بیٹھنے نہیں دیا۔
انہوںنے کہا کہ بی جے پی نے دلی میں میئر کا الیکشن ملتوی کرایا اور کہا کہ دلت کا بیٹا میئر کرسی پر نہیں بیٹھ سکتا، دلت کا بیٹا بیٹھا تو میئر کی کرسی ناپاک ہو جائے گی۔ عام آدمی پارٹی کے رہنما نے کہا کہ بی جے پی نے الیکشن ملتوی کرانے کیلئے دلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو استعمال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.