چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ کے فروغ پر گفتگو
قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی،شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا، سفیر نیدر لینڈ کی گفتگو
اتوار 28 اپریل 2024 14:25
(جاری ہے)
اتوار کو موقع پر محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا،نیدرلینڈ کی سفیر نے لاہور میں کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ اور اسٹیڈیم کے انتظامات کے بارے میں اپنے تاثرات بتائے۔
نیدرلینڈ کی سفیر نے شاندار انتظامات پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا اور بہت انجوائے کیا۔انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی،شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاؤ رکھتی ہے، کرکٹ دلوں کو جوڑنے والا کھیل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
میتھیو ہیڈن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو 'ڈارک ہارس' قرار دے دیا
-
شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ رہنے کے لیے بلینک چیک آفر کیا: رپورٹ
-
ایشین چمپئن شپ جیتنے پر وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لئے 15 لاکھ کا انعام
-
پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی
-
گیری کرسٹن کو ضرورت پڑنے پر نائب کپتان کا فیصلہ کرنے کا حتمی اختیار حاصل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی58 ویں سالگرہ 3 جون کو منائی جائیگی
-
انگلینڈ سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
سپن بائولنگ کیخلاف بابر اعظم کی بیٹنگ 'مسئلہ' ہے : رمیز راجہ
-
شاہد آفریدی کا ناقص بولنگ فارم کے بعد شاداب خان سے اپنی گفتگو کا انکشاف
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.