گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا،کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار
اتوار 28 اپریل 2024 17:10
(جاری ہے)
آنا الزبت جہاز کو 1500ٹن گندم کم نکلنے پر آٹر اینکریج پر رکنے کی ہدایت تھی۔ذرائع کے مطابق جہاز اور گندم مالکان کے درمیان تنازع حل ہونے سے قبل جہاز فرار ہو گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق مال پورا ہوتا ہے، انشورنش سے رقم نکالنے کے لیے یہ عمل کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عمران خان کی مولانا سے ملاقات کی خواہش بطور گپ شپ ہم تک پہنچی تھی، کامران مرتضیٰ
-
محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی مرضی کی نمبر پلیٹس سکیم کا اجراء کردیا
-
لاہور سمیت پنجاب کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
سپیکر ایازصادق کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست، ملتان کا دوسرا نمبر
-
دھند اور سموگ کے باعث ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت
-
نوازشریف آئی ٹی کے سٹی میں عالمی آئی ٹی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے‘ مریم نوازشریف
-
علامہ محمد اقبال معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات تھے، ثروت اعجازقادری
-
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتیں بڑھنے لگیں
-
علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے،چوہدری شجاعت
-
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن بم دھماکہ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.