کیش معیشت پر انحصار کم کرنا ہو گا،ناصر سلیم
ٹیکس وصولی میں ساڑھے 3 ٹریلین کے لیکجز ہیں، سبسڈیز کو ختم کرنا ہو گا، ظفر مسعود
اتوار 28 اپریل 2024 18:15
(جاری ہے)
عارف حبیب نے کہا کہ شرح سود کم ہونے سے ڈھائی سے 3 ٹریلین کا فائدہ ہو سکتا ہے۔
علاوہ ازیں سی ای او/ ایم ڈی سسٹمز لمیٹڈ آصف پیر نے کہا کہ آئی ٹی کے اچھے لوگ بیرونِ ملک جا رہے ہیں، روزگار میں اضافہ ٹیکس ریونیو بڑھنے کا باعث بنتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اخراجات میں کمی کیلئے ٹیکنالوجی کو آگے رکھیں، روزگار پیدا ہو گا تو آمدنی بڑھے گی، کیونکہ سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقہ دیتا ہے، سبسڈی کے کلچر سے نکلنا ہے تو ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہو گی۔ڈائریکٹر گل احمد ٹیکسٹائلز زیاد بشیر نے کہا کہ صنعتوں پر بوجھ ڈالا ہوا ہے، جی ڈی پی میں ریٹلیرز کا حصہ 17 فیصد مگر ٹیکس میں صرف 1 فیصد ہے۔ماہرِ معاشیات علی حسنین نے کہا کہ ملک غریب نہیں ہے، حکومت غریب ہے، آج بینکس کی 80 فی صد لینڈنگ حکومت کو جا رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر میں قرضہ لینے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کیسی ای او محمد سہیل نے کہا کہ عالمی ادارے بھی کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی کم ہے، انڈسٹری کے ٹیکسز میں بھی لیکیجز ہیں،ٹیکس 3 سے 4 ہزار ارب روپے تک بڑھانا مشکل نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
امراض قلب میں مبتلا مریضوں تک علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے جارحیت روکنے کے فیصلے پر فوری عمل کرے، خرم نواز گنڈا پور
-
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ اور دیگر افراد کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر تعزیت
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصرحسین شاہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ضلع خیبر کے علاقہ باغ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر کی ملاقات
-
سیمنٹ فیکٹری میں ٹرک کے نیچے آکر محنت کش جاں بحق
-
شہر میں ڈکیتی،راہزنی ،چوری،منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ میں ملوث 23 ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان تاجکستان میں انٹرنیشنل ریجنل کانفرنس میں شرکت کریں گے
-
سینیٹر محمد اورنگزیب سے احتصالات پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی کی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
جیل میں بیٹھے شخص کو سفارتی محاذ پر ملنے والی کامیابیاں اور ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71 والے حالات سے ملانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.