م*بلوچستان کے 30 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی اور اہم مہم آج پیر سے شروع ہو گی
ہ*7روزہ انسداد پولیو مہم بلوچستان سے پولیو کے وائرس کو ختم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
مہم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اس خصوصی مہم کے انعقاد حالیہ پولیو وائرس کی موجودگی پر کیا جا رہا ہے۔
سید زاہد شاہ نے کہا کہ ہم نے عزم کر رکھا ہے کہ ماحول میں موجود پولیو وائرس کو قدم جمانے نہیں دیں گے بچوں کو پولیو ویکسین کے دو قطرے بار بار پلانے سے اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہے۔انہوں نے والدین سول سوسائٹی، اساتذہ اور علمائ کرام پر خصوصی طور زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس خصوصی مہم میں اپنے تعاون کو یقینی بنائیں۔ بچوں کو قطروں سے محروم نہ ہونے دیں تاکہ آئندہ ہمارا کوئی بھی بچہ ہمیشہ کیلئے معذور نہ ہو۔واضح رہے کہ بلوچستان میں تین سالوں کے بعد دو پولیوکے کیسز چمن اور ڈیرہ بگٹی سے رواں سال رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیو ورکرز ہرطرح کے سخت ترین موسمی حالات کے باوجود قومی فریضہ کی ادائیگی میں احسن طریقے سے کردار نبھارہے ہیں، معمول کے حفاظتی ٹیکہ جاتی نظام کو بھی مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جارہا ہے۔سید زاہد شاہ نے مزید کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 10 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔جن میں 8ہزار 9 موبائل ٹیمیں،837 فکسڈسائٹس اور 541 ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں پولیس لیویز اور ایف سی کے جوان فرائض سرانجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.