اسسٹنٹ کمشنر نیلور اسلام آباد کی کارروائی، 2افراد گرفتار، دوغیر قانونی پٹرول ڈسپنسرز ضبط
اتوار 28 اپریل 2024 19:00
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے گلبرگ گرین میں دو غیر قانونی پٹرول ڈسپنسرز ضبط کیے اور دو افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔
اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے بحریہ کے لنگر خانے کے قریب داروغہ چوک پر ایک ٹائر شاپ اور دو کار واش اسٹیشنز سیل کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ عائد کیا اور دیگر کو وارننگ جاری کی گئی۔واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، پیشہ ور بھکاریوں ، غیر قانونی پٹرول فلنگ ایجنسیوں ، ایل پی جی فلنگ اسٹیشنز و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.