سرکاری ہسپتال پتوکی سمیت شہر اور گردونواح میں نجی میڈیکل سٹوروں پر انسولین نایاب ہوگئی

پیر 29 اپریل 2024 16:11

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) سرکاری ہسپتال پتوکی سمیت شہر اور گردونواح میں نجی میڈیکل سٹوروں پر انسولین نایاب ہوگئی مریض خوار ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی سمیت چھوٹے بڑے نجی میڈیکل سٹوروں پر انسولین نایاب ہوگئی پتوکی شہر اور گردونواح شوگر کے مریض جگہ جگہ انسولین کے حصول کیلئے دھکے کھانے پر مجبور تحصیل پتوکی ،ضلعی ہیلتھ افسران نے خاموشی اختیار کرلی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب،وزیر صحت پنجاب سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :