او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
پیر 29 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
نور ویسٹ بلاک نمبر 1 میں کامیابی او جی ڈی سی ایل کی سٹرٹیجک ریسرچ کے اقدامات کے لئے ثابت قدمی کا ثبوت ہے۔
یہ پاکستان کے توانائی کے منظر نامے کو بڑھانے اور او جی ڈی سی ایل اور ملک دونوں کے ہائیڈرو کاربن ریزرو بیس کو بڑھانے کے لئے کمپنی کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔یہ پیشرفت نہ صرف کمپنی کے ریسرچ کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ مستقبل کی ترقی کے لئے نئی راہیں بھی کھولے گی۔ او جی ڈی سی ایل نے اپنے ٹائٹ گیس کی تلاش کے پروگرام پر تیزی سے عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس سے توانائی کے وسائل کو بڑھانے کے اپنے عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، انڈکس 132.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 74663.98 پوائنٹس پربند
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
دی بینک آف پنجاب ، ایس ایم ای فنانس فورم میں شامل ہوگیا
-
شہرقائد میں 12سے 14گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، ایازمیمن
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ناکام سرکاری ادارے فروخت کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،میاں زاہد حسین
-
فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا
-
ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.