ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

پیر 29 اپریل 2024 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے، بعدازاں صدر نشین سینیٹر شہادت اعوان نے اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرنے کا صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔