کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
اغوا کار پولیس پارٹی کو پریڈی تھانے نے گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ بھی درج
پیر 29 اپریل 2024 22:40
(جاری ہے)
اس صورت حال میں سلیم اللہ نے اعلی پولیس افسران سے رابطہ کیا اور پریڈی پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی، پھر اے وی ایل سی کے دفتر میں چھاپہ مار کر شہری کو بازیاب کرایا گیا۔
پولیس نے شہری کو بازیاب کرا کے اے وی ایل سی کے 6 اہلکاروں کے خلاف شہری کے اغوا کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا۔ایس ایچ او پریڈی آغا معشوق نے بتایا کہ رفیع اللہ کو 28 تاریخ کو پریڈی تھانے کی حدود سے پولیس پارٹی نے اغوا کیا اور 29 تاریخ تک کسی کو کچھ اطلاع نہیں دی گئی نہ ہی پولیس ریکارڈ میں گرفتاری یا حراست میں رکھنے کی انٹری کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اغوا کار پولیس پارٹی کو پریڈی تھانے نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے سب انسپکٹر مختیار احمد ، اے ایس آئی محمد رمضان اور پولیس کانسٹیبل شمشیر کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں تین پولیس اہلکاروں کو فرار ظاہر کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.