انچارج کس پل چیک پوسٹ سےمقامی کمیونٹی کی ملاقات ،مشران علاقہ کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

منگل 30 اپریل 2024 12:01

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی نگرانی میں انچارج کس پل چیک پوسٹ شاکراللہ خان سے مقامی کمیونٹی نے جامعہ مسجد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق مشران علاقہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :