آئی ایم ایف اور ملکی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں ایک صفحہ پر اکھٹا ہو نا ہو گا ۔ حافظ عبدالرحمن سلفی
منگل 30 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ IMFسمیت دنیا بھر کے سارے مالیاتی ادارے ، ذر مبادلہ کے سارے شعبہ جات ، در آمدات اور بر آمدات کے دیو ہیکل پل پر سوار ہو کر ہمیں اپنے ملکی وسائل کو ہر ممکن ترجیح دینا ہو گی ۔
مولانا سلفی نے نہایت دلیرانہ اور جرات مندانہ لہجے میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہودی لابی کی ڈکٹیشن اور معاشی قوانین کے علاوہ IMFکی پالیسیز ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے زہر قاتل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی معروف جہاندیدہ شخصیات جو ماضی میں معیشت کے گرداب سے ملک کو نکالنے میں کامیاب ہو گئیں تھیں انہیں چاہیے کہ وہ اس موجودہ دور اور معاشی نازک ترین حالات میں پھر سر جوڑ کر بیٹھیں تو ہم بہت جلد مہنگائی اور معیشت کے استحکام کو پر وان چڑھانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ہمارے ان مثبت رویوں اور زاویوں پر کی گئی محنت شاقہ ہمارے ملک کی 25کروڑ عوام کے لیے چین و سکون کا سبب بن سکتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.