فیصل آباد،عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گیس چور پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا
منگل 30 اپریل 2024 21:14
(جاری ہے)
آن لا ئن کے مطابق محکمہ سوئی گیس کی سپیشل ٹاسک فورس کے انچارج راشد حمید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ گلبرگ کے علاقہ گیس چوروں کے خلاف مہم کے دوران گلبرگ میں کامیاب چھاپہ مار کر کمرشل گیس میٹر میں ٹمپرنگ کر کے بجلی چوری پکڑ لی اور مالک مکان رضوان اور کرایہ دار عمر کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کروایا اور محکمہ سوئی گیس کی طرف سے میٹر کی ٹمپرنگ کرنے پر 35لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔
محکمہ سوئی گیس کی طرف سے تمام ثبوت پولیس کو فراہم کئے گئے تو ملزم عمر نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی جہاں پر اس کی ضمانت خارج ہونے پر ملزم عمر پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔ جنرل منیجر سوئی گیس بلال اصغر کا کہنا ہے کہ گیس چوری کر کے قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے والوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا اور گیس چوری کرنے والے کسی رعایت کے متحق نہیں۔ گیس چوری پکڑنے کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں اور بلاامتیاز گیس چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیگی۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.