راولپنڈی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، ڈولفن فورس کا اہلکار شہید، دوسرا زخمی
منگل 30 اپریل 2024 22:02
(جاری ہے)
شہید اور زخمی اہلکار کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار گاڑی میں سوار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، مری روڈ پر ملزمان کو جب رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے گاڑی کے اندر سے فائرنگ شروع کردی۔
پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال گاڑی قبضے میں لے لی ہے ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر کے تمام ناکوں پر پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے، بس اڈوں پر بھی پولیس کی خصوصی ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز کامران اصغر کے مطابق ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزمان کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک سے ہے۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.