ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کا بہاولپور بورسٹل جیل اور سینٹرل جیل کا چانک دورہ
بورسٹل جیل میں 18سال سے کم عمر قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ ،فنی تعلیم کو مزید بہتر کرنے کے احکامات سینٹرل جیل میں قائم ہسپتال کا معائنہ ،ڈاکٹرز کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی،کچن اور ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا
بدھ 1 مئی 2024 18:13
(جاری ہے)
ہوم سیکرٹری پنجاب نے جیل کے کچھ حصوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا ۔
انہوں نے جیلوں میں کچن اور ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ۔ سینٹرل جیل بہاولپور میں قائم ہسپتال میں داخل مریض قیدیوں اور دوسرے قیدیوں سے خیریت دریافت کی ۔ ہوم سیکرٹری نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نے جیل میں قیدیوں کے لیے تیار کیے گئے کھانے کا معیار بھی چیک کیا ۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نے بورسٹل جیل بہاولپور میں تعلیم کا معیار اور سکول سسٹم کو مزید آپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.