بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بدھ 1 مئی 2024 18:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں 1948 میں درجہ حرارت اور موسمیاتی ریکارڈ مرتب کرنے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سے گزشتہ ماہ سب سے گرم اپریل تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سال بنگلہ دیش کے آس پاس کے موسمی اسٹیشنوں نے 2010 سے پہلے 30 سال کے عرصے کے دوران اپریل کا اوسط یومیہ درجہ حرارت 33.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں اوسطا روزانہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دو سے آٹھ ڈگری کے درمیان زیادہ ریکارڈ کیا گیا ۔بنگلہ دیش کے محکمہ صحت کے ترجمان سلیم ریحان نےبتایا کہ حکومت نے گزشتہ 10 دنوں میں ہیٹ سٹروک سے کم از کم 11 اموات کی تصدیق کی ہے۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کئی دنوں تک درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں اپریل میں اوسطاً 130.2 ملی میٹر بارش ہوتی ہے لیکن اس اپریل میں اوسطاً ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.