![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 18:34
(جاری ہے)
سیمینار سے نائب صدر سدرہ کرامت نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مزدور خواتین کو مردوں کی نسبت کم معاوضہ ملتا ہے،اکثر ہوم بیسڈ ورکرز خواتین معاشی استحصال کا شکار ہیں ،محض عزم کرنے یا مطالبہ کرنے سے مسائل حل نہیں ہو ں گے، اس حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گےام حبیبہ اسماعیل نے کہاکہ ملکی آبادی کے 50فی صد خواتین کے اقتصادی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،آبادی میں اضافہ کی شرح کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافہ نہیں ہوا،سفری مشکلات کی وجہ سے خواتین کا معاشی استحصال ہو رہا ہے ،حکومت اس طرف توجہ دے۔
عائشہ مبشر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کاورباری طبقہ کو پابند کیا جائے کہ وہ خواتین ورکرز کی سرکاری رجسٹریشن یقینی بنائیں تاکہ ان کو جملہ حقوق میسرآ سکیں،خاص کر گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی رجسٹریشن اور معاوضہ کا طریقہ کار وضع ہونا چاہیے۔سیمینار میں ناظمہ ویمن لیگ زونز انیلہ الیاس،ناظمہ زونز بی ام حبیبہ اسماعیل،عائشہ مبشر،عائشہ شبیر،نورین علوی،لبنی مشتاق،حافظہ سحر عنبرین و دیگر نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.