اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
بدھ 1 مئی 2024 22:48
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی وفاقی دارلحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی " نشہ! اب نہیں " تحریک جاری ہے،ان احکامات کی روشنی میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران پولیس ٹیمو ں نے مختلف کارروائیو ں کے دورا ن11منشیا ت فروشوں کی گرفتار ی عمل لائی، تھا نہ سیکرٹر یٹ پولیس ٹیم نے ملزم سراج خا ن کو گرفتار کرکے 525گرام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ کو ہسار پولیس ٹیم نے ملزم کا شف منظور کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 262گر ام ہیروئن برآمد کرلی، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس ٹیم نے ملزم مطیع الر حمن کو گرفتار کرکے 22گر ام آ ئس برآمد کرلی، تھا نہ سنگجا نی پولیس ٹیم نے ملزم تنویر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 556گر ام ہیر وئن اور 20گر ام آئس برآمد کرلی، تھا نہ کر پا پولیس ٹیم نے دو ملزمان امن سجا د اور دانش کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 351گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ کھنہ پولیس ٹیم نے تین ملزمان شہریا ر، دانش عبا س اور محمد نو از کو گرفتار کرکے 615گر ام ہیروئن اور 344گر ام آئس برآمد کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس ٹیم نے ملزم کر ام اللہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 314گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس ٹیم نے اکبر حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 530چرس برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، ڈی آئی جی آپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لائن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔
مزید قومی خبریں
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.