جمعیت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام ’’ عظمت قرآن کانفرنس ہفتہ کو ہوگی

جمعرات 2 مئی 2024 22:25

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2024ء) جمعیت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام ’’ عظمت قرآن کانفرنس‘‘مورخہ4مئی بروز ہفتہ بمقام شفیع میرج ہال ڈسکہ روڈ نزد ریلوے پھاٹک بعداز نماز عشاء منعقد ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین حضرت مولانا عطاء اللہ بندیالوی ، حضرت مولانا سید شکیل الرحمان بخاری اورحماد انور نفیسی خطاب فرمائیںگے۔

متعلقہ عنوان :