ضلع بھر جاری تمام ترقیاتی اسکیموں کو جلد از مکمل کیا جائے، ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان
ہفتہ 4 مئی 2024 16:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس ہال ٹنڈومحمدخان میں سالانہ صوبائی ترقیاتی پروگرام " سالانہ ضلعی ترقیاتی پروگرام "مرمت و بحالی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
ڈپٹی کمشنر دھرمو باوانی کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ ٹنڈومحمدخان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری ہونے کے باوجود کام میں سست روی عجیب المیہ ہے، عوامی فلاح و بہبود کے تمام منصوبوں میں کسی قسم کی غفلت و کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، کسی بھی قسم کہ مسائل درپیش ہونے کے متعلق فوری طور پر آگاہ کیا جائے۔\378مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سائیکولوجیکل سکریننگ کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.