سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
تامل فلموں کی اداکارہ جیوتیکا کی حال ہی میں بالی ووڈ کی ہندی فلمی صنعت میں واپسی ہوئی
جمعہ 10 مئی 2024 13:17
(جاری ہے)
انکا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے لوگ مجھے ساو?تھ انڈین سمجھتے رہے اور انکا خیال تھا کہ میں ہندی فلموں میں مزید کام نہیں کرنا چاہتی، جس کے بعد میں ساو?تھ کی فلموں میں کام کرنے لگی۔
انکا کہنا تھا کہ انکی پہلی ہندی فلم تھیٹر پر کامیابی حاصل نہ کرسکی، کیونکہ یہ فارمولا بنیادوں پر بنائی گئی فلمیں ہوتی ہیں۔ جس کے بعد ساو?تھ چلی گئی جہاں چند بڑی اچھی فلمیں کیں۔ تاہم اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہندی میں کام سے روکتے تھے، بلکہ مسئلہ یہ تھا کہ مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.