جیکب آباد،آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود ہوٹل مالکا ن روٹی بدستور20 روپے فروخت کرنے لگے

ہفتہ 11 مئی 2024 14:23

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2024ء) جیکب آبادمیں آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود ہوٹل مالکا ن روٹی بدستور20 روپے فروخت کرنے لگے۔

(جاری ہے)

آٹے کی قیمت 130روپے فی کلو سے کم ہوکر 95روپے ہو گئی ہے لیکن ہوٹل مالکان روٹی کی قیمت کم کرنے کو تیار نہیں۔جیکب آباد کی عوام نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ظہور علی سے اپیل کی ہے کہ ہوٹل مالکان کو نوٹس جاری کیا جائے اور روٹی کی قیمت کم کی جائے اور جو ہوٹل مالک عمل نہ کرے تو اس پر جرمانے عائد کیے جائیں۔\378

متعلقہ عنوان :