دنیا بھر میں ’’بین الاقوامی یوم خاندان ‘‘ 15مئی کو منایاجائیگا

اتوار 12 مئی 2024 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’بین الاقوامی یوم خاندان ‘‘(انٹرنیشنل فیملی ڈے ) 15مئی کو منایاجائیگا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیرہونگے جس کا مقصدخاندانوں کی دیرینہ روایات کو برقرار رکھنے ،فیمیلز کے درمیان اتحاد ،اتفاق ،یگانگت ،ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شراکت اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینا ہے ۔

متعلقہ عنوان :