پاک۔ امریکہ ایلومنائی نیٹ ورک کی 3 روزہ پانچویں سالانہ ہمفرے ایلومنائی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
اتوار 12 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
امریکہ ایلومنائی نیٹ ورک (پوان)کے تعاون سے امریکی ایجوکیشنل فائونڈیشن پاکستان (یو ایس ای ایف پی ) نے اسلا م آباد میں ہمفرے ایلومنائی کے 100پروگرام منعقد کرا چکی ہے تاکہ سماجی ذمہ داری، تعلیم، شمولیت اور بااختیاربنانے کے بارے میں اپنی قیمتی بصیرت اور تجربات کا تبادلہ کیا جاسکے۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ سماجی ذماہ داریوں سے وابستہ ہر شخص اس کانفرنس کے لئے منتخب تصور کرے کیونکہ آپ نے سماجی ذمہ داری سے وابستگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنی کمیونٹیز، پاکستان، امریکہ اور دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔رباب حسین کے مطابق پوآن درجنوں دیگر امریکی تبادلے کے پروگراموں کے ذریعے 44 ہزار پوآن اراکین کے ساتھ آپ دنیا کے سب سے بڑے چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.