جولائی میں بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان
وزارت توانائی حکام کی جانب سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا۔ انگریزی اخبار کا دعویٰ
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 10:40
خبر کی تصحیح
پاور ڈویژن کی جولائی سے بجلی مزید مہنگی ہونے کی خبروں کی تردید آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ اعلامیہ
پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی سے ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر جولائی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے متعلق چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ قبل ازیں میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ جولائی میں سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی کے اوسط ٹیرف میں 5 سے 7 ..مزید پڑھیےسابقہ خبر
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
یورپی پارلیمان کے انتخابات کے بارے میں چند اہم معلومات
-
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 7روز تک تاریخ طلب
-
ملک میں سزا اور جزا کا عمل بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب
-
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز بارشوں کی پیشگوئی
-
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.