وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے ملک میں پائیدار ترقی کے حامل منصوبے لائے جائیں، تمام بڑے قومی ترقیاتی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن لازمی ہو گی، شہباز شریف کی شرکاء سے گفتگو
بدھ 15 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ہدایت دی کہ تمام بڑے قومی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کروائی جائے۔
انہوں نے وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی کے حوالے سے کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ۔ یہ کمیٹی پی ایس ڈی پی پروگرام کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے کے حوالے سے قلیل مدتی، وسط مدتی اور طویل مدتی تجاویز مرتب کرے گی۔وزیراعظم نے پی ایس ڈی پی پروگرامز اور صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی اور روابط بہتر بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے تمام وفاقی وزارتوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے حوالے سے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ،وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو ایک سال میں مزید 100ارب کا خسارہ ہوگا،مفتاح اسماعیل
-
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کم لگائی گئی بولی کو ترجمان نے بدقسمتی قرار دیا
-
عائشہ رضا فاروق کا پولیو کنٹرول روم کا دورہ
-
سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں کیلئے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کو کل جمعہ کو پیش کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ نے نکاح نامہ میں 50ہزاریورولکھ کے دینے والے درخواست گزاراحتشام الحق سے وضاحت مانگ لی
-
سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسی سے لندن میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
نیپرا سماعت فکسڈ میچ ہے، کے الیکٹرک کو 7سالہ ڈالر بیسڈ جنریشن ٹیرف دے کر نواز ا گیا ہے، جماعت اسلامی
-
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں کوئٹہ چیمبرز آف کامرس کے وفد نے نجیب اللہ ترین کی قیادت میں ملاقات کی
-
مدرسے میں 3 بچوں سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
اسرائیلی لابی اور گولڈ اسمتھ فیملی ملکر پاکستان کو کمزور کرنیکی سازش کر رہے، شرجیل میمن
-
ورلڈ کلچر فیسٹیول سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر ہوگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.