وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت دی گئی ہے
میاں محمد ندیم جمعہ 17 مئی 2024 15:01
(جاری ہے)
یاد رہے کہ مارچ میں وزیر اعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی اور ان سے نمٹنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا تھا موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تھا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تباہی میں سب سے کم کردار ادا کرتے ہیں لیکن موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہیں. وزیراعظم نے کہا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ایک جامع اور موثر لائحہ عمل تشکیل دینے کی ضرورت ہے ماحولیاتی تبدیلی زراعت، توانائی، پانی، انفرااسٹرکچر اور کئی دیگر شعبوں کے ساتھ منسلک ہے. اجلاس میں وزیراعظم کو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بنائی گئی پالیسیوں اور منصوبوں کی حالیہ پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تھی وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی اور ان سے نمٹنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متنازعہ ٹویٹ پوسٹ کرنے کا معاملہ،عمران خان ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ’’نشان پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کر دیا
-
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوﺅں کو عوام تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ملکی معیشت”ڈی فلیشن“ کا شکار ہے ‘ڈیمانڈ ہی ختم ہو جائے تو گروتھ کہاں سے آئے گی. ماہرین معاشی امور
-
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
-
میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،عمران خان
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، میں سی پیک کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید
-
ہم اپنی رائے بھی دیں گے پھر بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل اپنائیں گے، اسد قیصر
-
نواز شریف جب ملنا چاہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.