بجلی نادہندگان سے اب تک 109 ارب روپے وصول ، رننگ اور ڈیڈڈیفالٹرزکے خلاف بقایا جات تقریبا 1.3 ٹریلین روپے ہیں، نیپرا کو بریفنگ
جمعہ 17 مئی 2024 23:27
(جاری ہے)
ڈسکوز نے پاور ریگولیٹر کو دی گئی درخواست میں صارفین سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 51 ارب 86 کروڑ روپے وصول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ریگولیٹر کو بتایا گیا کہ رواں مالی سال 2023-24کی تیسری سہ ماہی کے دوران مختلف شعبوں میں بجلی کی طلب میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)کے سربراہ ڈاکٹر محمد امجد نے بتایا کہ کمپنی میں اب تک نیٹ میٹرنگ کی پیداوار 160 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔اتھارٹی نے سماعت میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے عہدیداروں کی عدم موجودگی پر بھی مایوسی کا اظہار کیا اور کمپنی کو نوٹس جاری کرکے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا فیصلہ کیا۔نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اتھارٹی کو بتایا گیا کہ نیٹ میٹرنگ لگانے کے رجحان میں تیزی آئی ہے اور ملک بھر میں 2000 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے کنکشن پہلے ہی نصب کیے جاچکے ہیں۔اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.