آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 17 مئی 2024 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےاتوارکے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ جمعہ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق19مئی کی صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک ، راولپنڈی کینٹ سرکل،عسکری۔7،سرسیدروڈ،بینک روڈ،وی آئی پی،فوجی فونڈیشن،موہرہ نگیال، محبوب شہید،اے او ڈبلیو ایچ ایس،ولایت کمپلکس،ایکس لائر کالونی،پنڈی بورڈ،مورگاہ،پارک ویو،کار چوک،جیل پارک فیڈر، چکوال سرکل،بلال آباد، موگلہ فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح 7 بجے سے صبح 9بجے تک ،سپریم کورٹ،سوکس سینٹر،رائل انکلیو،پارلیمنٹ لاجز،کنونشن سینٹر،HBL/MCB،چاہنا ایمبسی،ڈپلومیٹک۔

(جاری ہے)

II،قراقرم،F-6،پی ایم سیکٹریٹ، سی بی آر، پی ایم سٹاف کالونی،بلیو ایریا،او جی ڈی سی،یونیورسٹی،سعودی ایمبسی،سعودی ریزڈینس،سرینا کمپلکس،سرینا ہوٹل،کے بلاک،کامسٹک،USA-I,II & III،یو ایس ایمبسی فیڈرز،صبح 09:00بجے تا دن11:00بجے تک،تین میلہ،فوارہ چوک،ایس ڈی ڈبلیو،اٹک رورل،ایس ڈی ڈبلیو کالونی،جی بی ایچ پی۔II،شکردرہ،امین آباد،جی بی ایچ پی۔I،ڈی ای سی، باغ نیلب،پیپل کالونی،ماری فیڈرز،دن 11 بجے سے دن 2 بجے تک ،امین آباد،جی بی ایچ پی۔

I،ڈی ای سی،باغ نیلب،پیپل کالونی،ماری فیڈرز اور گردونواح کی بجلی کی سپلائی معطل رہے گئی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔