ھ*کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
ملزم منشیات کی سپلائی، بھتہ خوری، بلیک میلنگ، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث تھا، ترجما ن رینجرز
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
گرفتار ملزم ماضی میں گرفتاری سے بچنے کے لیے ایران روپوش ہوگیا تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم نے مزید انکشاف کیا کہ ملزم ڈکیت گروہ کو غیر قانونی اسلحہ خرید و فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ کرائے پر بھی فراہم کرتا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف متعدد تھانوں میں ایف آئی آر بھی درج ہیں جبکہ ملزم اس سے پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار ملزم کو منشیات اور مسروقہ سامان سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز نے عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاق کیلئے 16ہزار میگا واٹ مہنگی بجلی بڑا چیلنج بن گئی
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سرکاری سکیم حج:70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.