پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
درخواست ایڈووکیٹ میاں داﺅد کی جانب سے دائر کی گئی جس میں شعیب شاہین اور رﺅف حسن کو فریق بنایاگیا ہے
فیصل علوی منگل 21 مئی 2024 13:59
(جاری ہے)
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لئے گئے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسپلیمنٹری کیس کی سماعت کی تھی۔جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بنچ میں شامل تھے۔چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دئیے تھے کہ جس نے تنقید کرنی ہے تو وہ سامنے آکر کریں۔چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیاتھا کہ کیا آپ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس سنی، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا تھاکہ مجھ تک مکمل وڈیو ابھی نہیں پہنچی۔ کچھ حصہ خبروں میں سنا ہے۔عدالت نے فیصل واوڈااور مصطفیٰ کمال کو توہیں عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں رہنماوں سے2ہفتے میں جواب طلب کرلیاتھا اور پیمرا سے پریس کانفرنس کا ریکارڈ اور ٹرانسکرپٹ بھی طلب کر لیا تھا۔عدالت نے کیس کی سماعت 5 جون تک ملتوی کر دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی الیکشن میں کتنے لوگوں نے ووٹ ڈالا؟
-
افریقی نیشنل کانگریس کی تیس سالہ ’سیاسی اجارہ داری‘ کا خاتمہ
-
پولیس نے سابق صدر عارف علوی کو ہسپتال میں محمودالرشید کی عیادت سے روک دیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا آغاز کرنے والوں کا پتہ لگانے کا حکم
-
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور
-
پاکستان بارکونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد کردیا
-
اُمید ہے سپریم کورٹ ہماری 78 مخصوص نشستیں ہمیں واپس دلائے گی، بیرسٹر گوہر
-
پراسکیوشن ناکام ہو رہی ہے ،عمران خان آج بھی 2مقدمات میں بری ہوئے،نعیم پنجوتھا
-
وزیراعظم شہبازشریف (کل) چارجون سے چین کا دورہ کرینگے
-
امارات میں بغیرلائسنس آن لائن قرآن پڑھانے والوں کیخلاف کاروائی
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کی استدعا کردی گئی
-
بھارت: درختوں کو کاٹنے کے خلاف اسلامی ادارے کا فتویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.