فیصل آباد، سیشن کورٹ کا ایس ایچ او فیکٹر ی ایریا اور ماتحت ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

منگل 21 مئی 2024 23:31

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) سیشن کورٹ نے مفت کھا نا نہ دینے پر ہوٹل مالک کو اٹھا نے کے بعد ایک ہفتہ تک ناجائز حراست میں رکھنے والے ایس ایچ او فیکٹری ایریا اور ما تحت ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دیدیا ہے، عدا لتی بیلف نے تھانہ میں چھاپہ مارتے ہو ئے ہوٹل مالک کو ناجائز حراست سے برآ مد کیا تھا۔ تفصیل کے مطابق 197

متعلقہ عنوان :