وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 21 مئی 2024 23:40
(جاری ہے)
ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کی حکومتوں کے مابین اور برٹش کونسل کے ساتھ تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اینڈریو مچل کو وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے اعلان کردہ تعلیمی ایمرجنسی کے بارے میں آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم کی قیادت میں پاکستانی وفد لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم 2024 میں شرکت کر رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی بنیادی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہیں‘ پی ٹی آئی
-
بجلی صارفین سے 2116 ارب روپے کیپسٹی چارجزلینے کا فیصلہ
-
چھٹی کے دِن اجلاس،وزیراعلی مریم نوازشریف کی کرایوں میں کمی نہ ہونے پراظہاربرہمی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا وکلاء کی فلاح وبہبود کیلئے گرانٹ ایک ارب روپے کرنے کااعلان
-
بے روزگاری اور مہنگائی پر حکومت قابو نہیں پا رہی، فاروق ستار
-
وزیراعلی سندھ نے اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس، معاملات طے پانے کے باوجود مقدمہ درج
-
آئندہ ڈیڑھ ماہ میں کرپشن کا منبہ اورقوم پر بوجھ بننے والی وزارتوں کو ختم کردیں گے
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی امت مسلمہ کو حج کی مبارک باد
-
صنم جاوید اورعالیہ حمزہ اپنے جرائم کی سزائیں بھگت رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
حکومتی اقدامات سے مہنگائی 38 فیصد سے کم ہوکر 12 فیصد تک گر گئی ہے
-
سویڈن اور ایران کے مابین قیدیوں کا تبادلہ عمل میں لایا گیا
-
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.