اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفر کا دورہِ اراضی ریکار ڈ سنٹر

بدھ 22 مئی 2024 14:53

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) اے سی کہوٹہ ایوشہ ظفر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اور یہ یقینی بنایا کہ ادکارہ بہتر طریقے سے کام کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس دورے کا مقصد شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی جانچ کرنا تھا اور کسی بھی قسم کی مشکلات کا فوری حل تلاش کرنا تھا۔ اے سی کہوٹہ نے سنٹر کے عملے سے ملاقات کی اور ریکارڈز کی ترتیب و تدوین کا جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت دی کہ وہ عوام کی شکایات کا فوری اور مؤثر طریقے سے ازالہ کریں تاکہ زمین کے ریکارڈ کے مسائل میں شہریوں کو آسانی ہو۔\378

متعلقہ عنوان :