
قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے؟، اینڈی فلاور نے نام بتا دیا
میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کی باڈی لینگویج گھبرائی ہوئی سی نظر آئی : سابق کرکٹر و ہیڈ کوچ ملتان سلطانز
ذیشان مہتاب
اتوار 16 جون 2024
14:24

(جاری ہے)
اینڈی فلاور نے کہا کہ گیری کرسٹن بطور ہیڈ کوچ ٹیم سے وابستہ ہوئے لیکن ٹیم پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی، بطور کوچ یہ بہت مشکل آغاز ہے، پاکستانی ٹیم کی باڈی لینگویج سے لگا جیسے گھبرائی ہوئی ہو۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا، بعد ازاں بورڈ نے شاہین کو ٹی20 جبکہ ٹیسٹ کیلئے شان مسعود کو کپتان بنایا تھا۔ چیئرمین کی تبدیلی کے بعد شاہین کو محض ایک سیریز کا موقع ملا اور ان سے کپتانی لیکر بابر اعظم کو دیدی گئی جس سے ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آئیں۔ قومی ٹیم نے اس عرصے میں نیوزی لینڈ کی سی ٹیم سے ہوم گراؤنڈ پر سیریز 2-2 سے برابر کی، آئرلینڈ کیخلاف بمشکل 1-2 سے سیریز جیت سکے اور میگا ایونٹ میں امریکی ٹیم نے انہیں اَپ سیٹ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
-
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
-
ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی
-
بھارتی کپتان نے گھٹیا پن کی حد کردی ، ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈائون
-
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ، آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
-
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
-
پہلے خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز نیپال سے کولمبو منتقل
-
برازیلین فٹبال کلب بوٹا فگو کو بڑا دھچکا، گول کیپر نیٹو انجری کے باعث باقی سیزن سے باہر
-
ریٹائرمنٹ کے بعد سیڑھیاں چڑھنے پربھی سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
کرکٹ کے قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ میچ کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.