
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ
نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب
اتوار 16 جون 2024
19:54

(جاری ہے)
واضح رہے کہ میگا ایونٹ میں امریکا، بھارت کے ہاتھوں شکست اور پھر کینیڈا کیخلاف کم مارجن سے کامیابی نے قومی ٹیم کو ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے باہر کردیا ہے تاہم اب رسمی طور پر پاکستان آج آئرلینڈ کیخلاف آخری گروپ میچ میں حصہ لے رہا ہے۔
پاکستان ٹیم میں بابراعظم ، فخر زمان ، حارث روف ، عماد وسیم ، محمد عباس آفریدی ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، شاداب خان ، شاہین خان آفریدی ، عثمان خان شامل ہیں۔ آئرلینڈ کے کپتان پال سٹرلنگ کا کہنا تھا کہ آئرش ٹیم میں کریگ ینگ کی جگہ بین وائٹ کو شامل کیا گیا ، کوشش کریں گے غلطیاں نہ دھرائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک سائوتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
-
ایس ایم افضل میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل جواد کرکٹ کلب نے94رنز سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامٹ میں اسلامیہ کالج نے گورنمنٹ کالج کو شکست دیدی
-
سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن ایس ایس ڈبلیو ایم بی باسکٹ بال فیسٹیول کا آغاز (کل) سے ہوگا
-
آئی پی ایل کی قدر میں مسلسل دوسرے سال بڑی کمی ریکارڈ
-
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کا بنگلہ بڑے بھائی کے نام کر دیا
-
بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
-
حکومت کا ارشد ندیم کے کوچ پرتاحیات پابندی عائد کرنے کا نوٹس
-
ٹیسٹ 20 کے نام سے کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف
-
جاوید میانداد نے بھارت کو ایشیا کپ ٹرافی نہ دینے کی حمایت کر دی
-
2026 میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی
-
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز، وائٹ بال سیریزمیں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.