70سالہ کینسر کی مریضہ کو علاج کی سہولت نہ ملناافسوسناک ہے،فواد چوہدری
انصاف کا تماشہ بنایا جا رہا ہے، یاسمین راشد اور دیگر خواتین کے کیسز سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں آئین نہیں ہے،گفتگو
فیصل علوی جمعرات 23 مئی 2024 11:43
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی شدید گرمی کے سبب کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
سخت گرمی کی وجہ سے یاسمین راشد جیل میں بے ہوش ہوگئیں تھیں جس کے بعد جیل انتظامیہ نے انہیں علاج کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا تھا۔ہسپتال کی میڈیکل ٹیم کے مطابق یاسمین راشد کو گرمی کی وجہ سے ڈائریا اور قبض کی شکایات کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو معدے اور پیٹ میں درد کی شکایت ہے ، انہیں 24گھنٹے انڈر آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔ سروسز ہسپتال انتظامیہ کا کہناتھا کہ یاسمین راشد گزشتہ روز سے جیل میں قے کر رہی تھیں، انہیں معدے اور پیٹ میں درد کی شکایت ہے۔ ان کا اسکین ہوچکا ہے ، مزید ٹیسٹ بھی کئے جائیںگے۔ جیل حکام کے مطابق یاسمین راشد کا بلڈ پریشر زیادہ تھا۔ متلی اورقے کے باعث انہوں نے صبح سے کچھ نہیں کھایا ، ان کے جسم میں پانی کی کمی بھی ہو گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
جنسی مظالم کے شکار افراد کے لیے مناسب طبی دیکھ بھال اہم
-
پناہ گزینوں کے حقوق سلب کرنے والے ضوابط سے اجتناب پر زور
-
چین سے ویغور ڈاکٹر گلشن عباس بارے معلومات دینے کا مطالبہ
-
فضائی آلودگی دنیا میں قبل از وقت اموات کا دوسرا بڑا سبب، رپورٹ
-
پٹرول 20 روپے مہنگا ہونے، بجلی کا یونٹ 72 روپے کا ہو جانے کا امکان
-
کھلے دودھ کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، سات فلسطینی ہلاک
-
خیبرپختونخواہ میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے کا انکشاف
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں جنگی اصولوں کی بارہا خلاف ورزی کا امکان
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.